11 اگست 2013 - 19:30
سعودی دھشتگرد کی شام میں ہلاکت+تصویر

شام میں خود شامیوں سے زیادہ بیرونی ممالک کے دھشتگرد حکومت کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شام کے علاقے السلمیہ میں سعودی عرب کے علاقے ’’معارہ الارتیق‘‘ کا رہنے والا ایک دھشتگرد ابو یعقوب الرویلی ہلاک ہو گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق السلمیہ کے علاقے میں فوجی آپریشن کے دوران کئی بیرونی دھشتگرد جن کا تعلق سعودی عرب، سوڈان اور مصر سے تھا ہلاک ہو گئے ہیں۔

ادھر دیر الزور میں ایک یمنی دھشتگرد ’’ الباشق‘‘ کے ہلاک ہونے کی اطلاع میں بھی ملی ہے۔واضح رہے کہ شام میں خود شامیوں سے زیادہ دوسرے ممالک کے دھشتگرد حکومت کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲